نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
احمد جمال صلاح کی شہادت کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد شعفاط پناہ گزیں کیمپ میں فلسطینیوں کے درمیان غم و غصہ پھیل گیا اور انہوں نے شعفاط پناہ گزیں کیمپ میں فوجی چیک پوسٹ کی جانب وسیع پیمانے پر جلوس نکالا جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔غرب اردن اورغزہ میں صہیو ...
احمد جمال نے فلوجہ کے بارے میں کچھ عرب ممالک کی بدنام کرنے کی کوششوں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلوجہ کی آزادی کی مہم کے بارے میں خلیج فارس کے بعض عرب سفارتکاروں کی تشویشناک ہے۔
احمد جمال نے داعش سے جدوجہد کے لیے عراق میں فوجی مشیروں کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلوجہ کی آزادی ...
احمد جمال نے فلوجہ کی آزادی کی مہم میں ایران کے کردار کے بارے میں بغداد میں سعودی عرب کے سفیر کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ فلوجہ کو آزاد کرانے کی مہم کے بارے میں کچھ عرب ممالک کی تشویش حیرت انگیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلوجہ کے آپریشن میں اپنے اتحادی کے فوجی مشیروں سے استفادہ کرنے کے بارے میں ...
احمد جمال نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے چنگل سے ملک کے دوسرے علاقوں کو آزاد کرانے کے لئے عراقی حکومت کو مزید بین الاقوامی مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عراقی فوج اور رضاکار فورس، عام شہریوں کو مدد پہنچانے اور ان کی جان و مال کی حفاظت میں زیادہ سرگرم ہے۔
...
احمد جمال نے منگل کو بیان جاری کرکے کہا ہے کہ ہمیں اپنے فوجیوں پر پورا یقین ہے کہ وہ موصل کو آزاد کرا لیں گے۔
انہوں نے ترکی کے ایک وفد کے دورہ بغداد اور عراقی سرزمین پر ترک فوجیوں کی موجودگی کے حوالے سے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بغداد کسی بھی صورت حال میں غیر ملکی فوجیوں کو موصل ...
احمد جمال نے بدھ کو ایک بیان میں سعودی عرب کے سابق سفیر سامر السبہان کے مداخلت آمیز بیان کے جواب میں کہا کہ سبہان عراق سے نکالے جانے کے باوجود ابھی تک یہ نہیں سمجھ پائے کہ عراقی وزارت خارجہ تمام عراقیوں سے متعلق ہے۔ احمد جمال نے زور دیا کہ مکہ مکرمہ کے نام سے سعودیوں کی جانب سے سوء استفادہ، سب ...
احمد عبد البیلاوی
17- کرمہ الفلوجہ لشکر، کمانڈر شیخ جمعہ فزع علی الجمیلی
18- ابناء الغربیہ گروہ ، کمانڈر جمال شہب المحلاوی
19 بریگیڈ شیخ علی النمراوی، کمانڈر علی عبد فریح
20- الحشد العشائری، کمانڈر صدام کرب السرمد
21- حشد جنوب موصل، کمانڈر شیخ نزہان الصخراللہیبی
22- عقابان صحرای الرطبہ گروہ، ک ...
احمد جمال نے عراق میں سعودی عرب کے سابق سفیر اور موجودہ وزیر سامر السبہان کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بغداد میں سعودی عرب کے سابق سفیر سامر السبہان کے ایران مخالف بیانات سے پتا چلتا ہے کہ وہ ملک بدر کرنے کی وجہ سے عراقی حکومت سے کافی ناراض ہیں اور اس طرح کے بیانات سے ان ناراضگی اور غصے ک ...